10 مئی 2011 - 19:30

امریکی صدر باراک اوبامہ نے اسرائيل کی غاصب حکومت کی مقبوضہ فلسطین میں 63 ویں سالگرہ کے موقع پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے اسرائيل غاصب حکومت کی غیر محدود مدد و حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

ابنا:  امریکی صدر باراک اوبامہ نے اسرائيلی حکام کو غاصب حکومت کی  تریسٹھویں سالگرہ کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے اسرائيل کی غیر انسانی پالیسیوں کی بھر پور حمایت کی یقین دہانی کرائی ہے۔ اوبامہ نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اسرائیل امریکہ کا اصلی متحد ہے واضح رہے کہ شام کے علاوہ دیگر عرب ممالک کے حکمرانوں کو اسرائیل کے قریب کرنے میں امریکہ نے اہم کردار ادا کیا ہے۔ آج عرب حکمراں اسرائیل کو سستے ریٹ پر گیس اور تیل فروخت کررہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔/169